طبعی زبان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لسانیات) اشارات و کنایات کی زبان جس سے قدیم انسان اپنی ابتدائی حالت میں اپنا مطلب ادا کرتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لسانیات) اشارات و کنایات کی زبان جس سے قدیم انسان اپنی ابتدائی حالت میں اپنا مطلب ادا کرتا تھا۔